ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ درج

datetime 7  جون‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ درج

کوئٹہ (این این آئی)سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج کر لیا گیا۔مقتول عبدالرزاق شر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں درخواست گزار تھے۔پولیس کے مطابق مقتول وکیل کے بیٹے کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، انسداد دہشتگردی ایکٹ اور دیگر دفعات… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ درج

شیخ روحیل اصغر کو بڑا عہدہ مل گیا

datetime 7  جون‬‮  2023

شیخ روحیل اصغر کو بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی، شیخ روحیل اصغر، کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔ بدھ کو جار ی اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے شیخ روحیل اصغرکی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی۔

وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

datetime 7  جون‬‮  2023

وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے مسلح اَفواج، قانون نافذ کرنے والے اِداروں کے افسران وجوانوں اور سِول سْوسائٹی کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت اور یوم سیاہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کی سخت ترین مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

datetime 7  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور(این این آئی)پشاورہائیکورٹ میں تھری ایم پی او میں گرفتارسابق وفاقی وزیرمملکت علی محمد خان اور دیگر کی درخواستوں پرسماعت کی گئی،عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے علی محمدخان کو 1 لاکھ دو نفری ضمانتی مچلکے کے عوض رہا کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالت نے تھری ایم کے تحت گرفتاردیگرملزمان کی درخواستیں بھی منظورکرلی۔پشاورہائیکورٹ میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

یوکرین میں ڈیم تباہ، پانی شہر میں داخل، ہائی الرٹ جاری

datetime 7  جون‬‮  2023

یوکرین میں ڈیم تباہ، پانی شہر میں داخل، ہائی الرٹ جاری

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) جنوبی یوکرین میں ملک کے اہم ڈیموں میں سے ایک تباہ ہوگیا ہے جس سے پانی شہر میں داخل ہوگیا۔ روسی اور یوکرینی حکام نے فوری امدادی کارروائیوں کی شروعات کرتے ہوئے شہریوں کے انخلا میں مصروف ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے شہر کھیرسن میں ایک بڑا ڈیم… Continue 23reading یوکرین میں ڈیم تباہ، پانی شہر میں داخل، ہائی الرٹ جاری

ملک میں استعمال کی جانے والی اعصابی مرض کی جعلی دوا کی کھلے عام فروخت کا انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2023

ملک میں استعمال کی جانے والی اعصابی مرض کی جعلی دوا کی کھلے عام فروخت کا انکشاف

کراچی (این این آئی) ملک میں استعمال کی جانے والی اعصابی مرض کی جعلی دوا کی کھلے عام فروخت کا انکشاف ہوا ہے، اعصابی مرض کی گولی فینو بار 30 ایم جی کو جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)نے اعصابی مرض کی دوا فینو بار گولی کے حوالے… Continue 23reading ملک میں استعمال کی جانے والی اعصابی مرض کی جعلی دوا کی کھلے عام فروخت کا انکشاف

2023 سے متعلق نابینا نجومی بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 7  جون‬‮  2023

2023 سے متعلق نابینا نجومی بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مایہ ناز خاتون نجومی بابا وانگا نے گزشتہ پیشگوئیوں کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی ایک اہم بڑی پیشگوئی کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا سے متعلق افواہیں ہیں کہ انہوں نے مرنے سے قبل دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے واقعات کی پیش گوئیاں کی ہیں جن… Continue 23reading 2023 سے متعلق نابینا نجومی بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشگوئی سامنے آگئی

سابق وزیراعظم،بشریٰ بی بی اور دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج

datetime 7  جون‬‮  2023

سابق وزیراعظم،بشریٰ بی بی اور دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ کی قیمتی گھڑی بیچنے کا معاملہ،سابق وزیراعظم،بشریٰ بی بی اور دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ کوہسار میں مقدمہ مقامی گھڑیوں کیتاجر کی درخواست پر درج کیا گیا،مقدمہ جعلی رسید، فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا،مقدمہ میں شہزاد… Continue 23reading سابق وزیراعظم،بشریٰ بی بی اور دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج

سندھ میں 8 ہزار ارب روپے آئے وہ کہاں ہیں؟ آصف زرداری سے حساب مانگ لیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2023

سندھ میں 8 ہزار ارب روپے آئے وہ کہاں ہیں؟ آصف زرداری سے حساب مانگ لیا گیا

کراچی (این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ محمد نعیم نے کہا ہے کہ آصف زرداری بتائیں کہ سندھ میں جو 8 ہزار ارب روپے آئے وہ کہاں ہیں؟۔امیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کے امیدوار حافظ نعیم نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری بتائیں سندھ میں جو… Continue 23reading سندھ میں 8 ہزار ارب روپے آئے وہ کہاں ہیں؟ آصف زرداری سے حساب مانگ لیا گیا

1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 7,329