ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

رات 2بجے بھی کال کرو تو نواز شریف ملاقات کیلئے بلا لیتے تھے، افتخار ٹھاکر

datetime 7  جون‬‮  2023

رات 2بجے بھی کال کرو تو نواز شریف ملاقات کیلئے بلا لیتے تھے، افتخار ٹھاکر

لاہور (این این آئی)معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کو رات 2 بجے بھی کال کرو تو ملاقات کے لئے فوری بلا لیتے تھے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ نواز شریف کے دور حکومت میں… Continue 23reading رات 2بجے بھی کال کرو تو نواز شریف ملاقات کیلئے بلا لیتے تھے، افتخار ٹھاکر

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی ترقی

datetime 7  جون‬‮  2023

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی ترقی

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے،پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد رینکنگ میں چوتھے نمبر پر… Continue 23reading ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی ترقی

نیا بجٹ ، نان فائلرز مشکل میں پھنس گئے

datetime 7  جون‬‮  2023

نیا بجٹ ، نان فائلرز مشکل میں پھنس گئے

کراچی(این این آئی)نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے باہر سے گاڑی منگوانے پر ایڈوانس انکم ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔دستاویزات کے مطابق انجن کپیسٹی کے بجائے خریداری رسید پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری،ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading نیا بجٹ ، نان فائلرز مشکل میں پھنس گئے

ڈاکٹر کی غفلت دو مریضوں کی زندگیاں داؤ پرلگا دیں دونوں کے غلط آپریشن کر دیئے

datetime 7  جون‬‮  2023

ڈاکٹر کی غفلت دو مریضوں کی زندگیاں داؤ پرلگا دیں دونوں کے غلط آپریشن کر دیئے

فیصل آباد(این این آئی)نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹانگ کا آپریشن کروانے والی خاتون کا پِتہ نکال دیا اور پِتے کا علاج کروانے کے لئے آئی دوسری مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا۔فیصل آباد غلام محمد آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے،جہاں 2… Continue 23reading ڈاکٹر کی غفلت دو مریضوں کی زندگیاں داؤ پرلگا دیں دونوں کے غلط آپریشن کر دیئے

پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

datetime 7  جون‬‮  2023

پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بجٹ سے قبل خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت مزید کم… Continue 23reading پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مصدق ملک نے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کارکنوں اوردیگرکی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہائی کا حکم

datetime 7  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کارکنوں اوردیگرکی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہائی کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والوں اوردیگر افراد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیاہے۔بدھ کو پی ٹی آئی کارکنوں و دیگر افراد کی نظر بندی کیخلاف اہلخانہ کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں سندھ… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں اوردیگرکی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہائی کا حکم

پنڈی بھٹیاں موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جھلس کر جاں بحق

datetime 7  جون‬‮  2023

پنڈی بھٹیاں موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جھلس کر جاں بحق

پنڈی بھٹیاں(این این آئی)موٹروے ایم 2پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثے کے بعد کار کو آگ لگ گئی،5افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اوور ٹیکنگ کے دورن کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی،درخت میں ٹکرانے سے کار کا فیول ٹینک پھٹ گیا۔موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیوں نے بروقت پہنچ کر… Continue 23reading پنڈی بھٹیاں موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جھلس کر جاں بحق

قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں میں آخری سانس تک ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا، عمران خان

datetime 7  جون‬‮  2023

قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں میں آخری سانس تک ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا، عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف کوئٹہ میں ایک شخص کے قتل سمیت مزید دو مضحکہ خیز کیسز کر دئیے گئے ہیں ،قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا،یہ جو مرضی کر لیںجب… Continue 23reading قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں میں آخری سانس تک ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا، عمران خان

پاکستان اور یو ایس ایڈ کے درمیان سینکڑوں ملین امریکی ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 7  جون‬‮  2023

پاکستان اور یو ایس ایڈ کے درمیان سینکڑوں ملین امریکی ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور یو ایس ایڈ کے درمیان 445.6 ملین امریکی ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا ۔ اعلامیہ کے مطابق معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر ریڈ ایسچلیمین نے دستخط کیئے۔معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے بھی شرکت… Continue 23reading پاکستان اور یو ایس ایڈ کے درمیان سینکڑوں ملین امریکی ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 7,329