ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کریں، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

datetime 8  جون‬‮  2023

کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کریں، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کریں۔جیف الرڈائس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا جس کے بعد ممبرز ممالک اور براڈ کاسٹرز کے… Continue 23reading کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کریں، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد3بچے جاں بحق، 2کی حالت تشویشناک

datetime 8  جون‬‮  2023

خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد3بچے جاں بحق، 2کی حالت تشویشناک

بہاولپور(این این آئی)بہاولپور میں بستی کھوکھراں میں خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت بگڑگئی، جن میں سے3بچے جاں بحق اور 2بچوں کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ہیلتھ ٹیم کی جانب سے خسرہ کی ویکسینیشن کی گئی تو ویکسین کے فوری بعد متعدد بچوں کی حالت بگڑگئی اس دوران 3بچے جاں بحق جبکہ 2بچوں کی… Continue 23reading خسرہ کی ویکسینیشن کے بعد3بچے جاں بحق، 2کی حالت تشویشناک

چیئرمین پی ٹی آئی کو سچ بتایا تو سائیڈ لائن کردیا گیا، فردوس عاشق

datetime 8  جون‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کو سچ بتایا تو سائیڈ لائن کردیا گیا، فردوس عاشق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر جہانگیر ترین کی نئی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ میں شامل ہونے والی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر سے میرے لیے اچھی خواہشات کا اظہار نہیں تھا، جو جو چیئرمین پی ٹی آئی کے قریب تھا، بشریٰ بی بی کے… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کو سچ بتایا تو سائیڈ لائن کردیا گیا، فردوس عاشق

آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل

datetime 8  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اگر آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہو جاتی ہے تو ہو سکتا ہے کہ حکومت کو منی بجٹ لانا پڑے۔ خصوصی گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت آئی تو سابقہ حکومت نے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں مزید 2 ارکان کو شامل کرلیا گیا جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی میں نئے شامل ہونے والے ارکان میں بیرسٹر علی بخاری اور شعیب شاہین شامل ہیں۔کور کمیٹی اراکین میں اضافے کیلئے پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

بجٹ سے قبل حکومت نے صنعتکاروں کو 30ارب کے ریفنڈز جاری کر دیئے

datetime 8  جون‬‮  2023

بجٹ سے قبل حکومت نے صنعتکاروں کو 30ارب کے ریفنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)مالی بحران کا شکار صنعت کاروں کو حکومت نے بجٹ سے قبل 30ارب کے ریفنڈز جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے فیصل آباد کے صنعتکاروں کو30ارب کے ریفنڈزجاری کردیئے ہیں، چیئرمین پی ایچ ایم اے نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس ریفنڈز ملنے سے گرتی ہوئی ایکسپورٹ کو سہارا… Continue 23reading بجٹ سے قبل حکومت نے صنعتکاروں کو 30ارب کے ریفنڈز جاری کر دیئے

دوسرے ملکوں کے شہریوں کیلئے دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں نیویارک پہلے نمبر پر آ گیا،کراچی کا آخری نمبر

datetime 8  جون‬‮  2023

دوسرے ملکوں کے شہریوں کیلئے دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں نیویارک پہلے نمبر پر آ گیا،کراچی کا آخری نمبر

لاہور( این این آئی) ایک رپورٹ کے مطابق دوسرے ملکوں کے شہریوں کیلئے دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں نیویارک پہلے ،ہانگ کانگ دوسرے جبکہ لندن چوتھے نمبر پر ہے، پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا آخر نمبر ہے۔سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی ای سی اے انٹرنیشنل کی جانب سے مہنگے اور سستے… Continue 23reading دوسرے ملکوں کے شہریوں کیلئے دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں نیویارک پہلے نمبر پر آ گیا،کراچی کا آخری نمبر

وزیرخزانہ کا قومی اقتصادی سروے کے اجرا کے موقع پرپی ٹی آئی اور(ن)لیگ کی سابق حکومت کی کارکردگی کا موازنہ

datetime 8  جون‬‮  2023

وزیرخزانہ کا قومی اقتصادی سروے کے اجرا کے موقع پرپی ٹی آئی اور(ن)لیگ کی سابق حکومت کی کارکردگی کا موازنہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹراسحق ڈارنے قومی اقتصادی سروے 23۔2022کے اجراء کے موقع پرپی ٹی آئی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت کی کارکردگی کاتفصیل سے موازنہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2013سے لے کر2018تک کی مدت میں آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل کرنے کے علاوہ کلی… Continue 23reading وزیرخزانہ کا قومی اقتصادی سروے کے اجرا کے موقع پرپی ٹی آئی اور(ن)لیگ کی سابق حکومت کی کارکردگی کا موازنہ

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان

datetime 8  جون‬‮  2023

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو فروری میں ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز میں میزبانی کرنی ہے جس میں 2ٹیسٹ اور 3ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔اس حوالے سے ذرائع نے… Continue 23reading پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان

1 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 7,329