ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

گوجرانوالہ،آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

datetime 10  جون‬‮  2023

گوجرانوالہ،آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے گودام میں پیش آیا… Continue 23reading گوجرانوالہ،آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

پروفیشنل گیمر نے 19 سال کی عمر میں خودکشی کرلی

datetime 10  جون‬‮  2023

پروفیشنل گیمر نے 19 سال کی عمر میں خودکشی کرلی

واشنگٹن(این این آئی)مشہور پروفیشنل گیمر کیرل ایسن برینر نے 19 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وہ ٹوئسٹن کے نام سے مشہور تھے اور انہوں نے آخری ٹوئٹ میںگڈ نائٹ لکھا جسے اب تک 56 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ سیکڑوں لوگوں نے اسے پسند بھی کیا۔ رپورٹس… Continue 23reading پروفیشنل گیمر نے 19 سال کی عمر میں خودکشی کرلی

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9دہشتگرد گرفتار

datetime 10  جون‬‮  2023

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9دہشتگرد گرفتار

لاہور( این این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے۔ کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور… Continue 23reading سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9دہشتگرد گرفتار

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

datetime 10  جون‬‮  2023

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔31سالہ احمد شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ گھنٹوں انفرادی طور پر ٹریننگ کرتے ہیں۔ احمد شہزاد فزیکل ٹریننگ کے لیے مقامی جم جاتے ہیں، انہیں قومی کرکٹرز کے کیمپ میں بھی نہیں… Continue 23reading احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

پنجاب کا بجٹ تین سوچالیس ارب روپے مقررکرنے کی تجویز

datetime 10  جون‬‮  2023

پنجاب کا بجٹ تین سوچالیس ارب روپے مقررکرنے کی تجویز

لاہور ( این این آئی) پنجاب کا چارماہ کا ترقیاتی بجٹ تیارکرلیاگیا،بجٹ کاحجم تین سوچالیس ارب روپے مقرر کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں کوئی نیا منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔باخبر ذرائع کے مطابق بجٹ میںاربن ڈویلپمنٹ، تعلیم، صحت کے شعبے کے جاری منصوبے ترجیح ہوں گے،لاہورمیں شاہدرہ پل،سمن آباد… Continue 23reading پنجاب کا بجٹ تین سوچالیس ارب روپے مقررکرنے کی تجویز

نوہفتے کی حکومت نے گلاگھونٹ بجٹ پیش کیا، شیخ رشید

datetime 10  جون‬‮  2023

نوہفتے کی حکومت نے گلاگھونٹ بجٹ پیش کیا، شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9ہفتے کی حکومت کایہ گلاگھونٹ بجٹ ہے،14 ماہ ناک رگڑی غریب کو مار دیا لیکن آئی ایم سے سٹاف لیول معاہدہ نہیں کر سکے ۔ اگر سٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوا تو سارا بجٹ دھرے کا دھرہ رہ جائے گا، نہنومن… Continue 23reading نوہفتے کی حکومت نے گلاگھونٹ بجٹ پیش کیا، شیخ رشید

دو طیارے رن وے پرٹکرا گئے

datetime 10  جون‬‮  2023

دو طیارے رن وے پرٹکرا گئے

ٹوکیو(این این آئی) دو مسافر طیاروں کے رن وے پر ٹکرانے کے بعد ٹوکیو ائیرپورٹ بند کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوکیو ائیرپورٹ کے ایک رن وے پر اڑان کے لیے تیار ایک طیارے کے پر سے دوسرا طیارہ ٹکرا گیا۔ طیارہ ٹکرانے کے بعد زمین پر ملبہ بھی دیکھا گیا۔حکام کا کہناتھا کہ… Continue 23reading دو طیارے رن وے پرٹکرا گئے

مسجد نبوی کے صحن میں3بچوں کی دل موہ لینے والی ویڈیووائرل

datetime 10  جون‬‮  2023

مسجد نبوی کے صحن میں3بچوں کی دل موہ لینے والی ویڈیووائرل

مدینہ منورہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل تین بچوں کی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحن میں بے فکری سے باتوں میں مگن تین بچوں کی اس ویڈیو پر بڑے پیمانے پر لوگوں کا رد عمل سامنے آیا۔ یہ تین بچے… Continue 23reading مسجد نبوی کے صحن میں3بچوں کی دل موہ لینے والی ویڈیووائرل

ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی

datetime 10  جون‬‮  2023

ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی

لندن ( این این آئی) کھلاڑی ہو یا عام انسان تھکن اور نیند اسے اکثر کہیں بھی اور کسی بھی وقت سونے پر مجبور کر ہی دیتی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھنے والوں نے ساتھ ساتھ اس بات کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا کہ نیند کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔ بھارت… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی

1 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 7,329