ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سندھ حکومت صوبائی محصولات میں اضافہ نہ کرسکی

datetime 11  جون‬‮  2023

سندھ حکومت صوبائی محصولات میں اضافہ نہ کرسکی

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت صوبائی محصولات اور نان ٹیکس آمدن میں ایک فیصد بھی اضافہ نہ کرسکی۔بجٹ دستاویزات کے مطابق جاری اخراجات کا کل تخمینہ 136ارب 25کروڑ62لاکھ روپے آمدن کا کل تخمینہ 2209ارب 78کروڑ روپے لگایا گیا، صوبائی محصولات کا ہدف 202ارب 90کروڑ روپے مقرر، خدمات پر صوبائی سیلز ٹیکس کی مد میں 235ارب… Continue 23reading سندھ حکومت صوبائی محصولات میں اضافہ نہ کرسکی

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج سے ہیٹ اسٹروک کی پیش گوئی کردی

datetime 11  جون‬‮  2023

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج سے ہیٹ اسٹروک کی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج(پیر) سے ہیٹ اسٹروک کی پیش گوئی کی ہے،آج اورکل(پیر اورمنگل)پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوامیں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث گرمی زیادہ محسوس کی جائے گی،13 جون کی رات سے شہرمیں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج سے ہیٹ اسٹروک کی پیش گوئی کردی

کچھ چاہیے ہوتا تو پہلے والدہ کے پاؤں دباتا پھر اللہ سے مانگتا،شعیب اختر

datetime 11  جون‬‮  2023

کچھ چاہیے ہوتا تو پہلے والدہ کے پاؤں دباتا پھر اللہ سے مانگتا،شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی اللہ تعالیٰ سے کچھ چاہیے ہوتا تو وہ والدہ کے پاؤں پکڑ کے بیٹھ جایا کرتے تھے، اس طرح ان کی ہر مراد پوری ہوجاتی تھی۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے ایک مرتبہ پھر اپنی مرحومہ والدہ… Continue 23reading کچھ چاہیے ہوتا تو پہلے والدہ کے پاؤں دباتا پھر اللہ سے مانگتا،شعیب اختر

واجبات نہ ملنے پر مستعفی ہاکی کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو آئندہ ہفتے ادائیگی کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2023

واجبات نہ ملنے پر مستعفی ہاکی کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو آئندہ ہفتے ادائیگی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو واجبات آئندہ ہفتے ادا کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ کے واجبات سے متعلق پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پی ایس بی… Continue 23reading واجبات نہ ملنے پر مستعفی ہاکی کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو آئندہ ہفتے ادائیگی کا امکان

ایکسپورٹ فنانس اسکیم کے غلط استعمال پر کارروائی کا آغاز

datetime 11  جون‬‮  2023

ایکسپورٹ فنانس اسکیم کے غلط استعمال پر کارروائی کا آغاز

کراچی(این این آئی)کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے 6 گڈز ڈیکلریشن کے ذریعے ایکسپورٹ فنانس اسکیم کی سہولت کے غلط استعمال اور ریونیو کی مد میں قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کی نشاندہی کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ڈائریکٹر پوسٹ کلئیرنس آڈٹ ساوتھ شیراز احمد نے بتایا کہ ڈی جی پی سی اے کی… Continue 23reading ایکسپورٹ فنانس اسکیم کے غلط استعمال پر کارروائی کا آغاز

ملک میں 10کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں،حفیظ پاشا

datetime 11  جون‬‮  2023

ملک میں 10کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں،حفیظ پاشا

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ملک میں 10کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی نیچے چلے گئے ہیں،بجٹ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے کوئی پلان یا اسٹریٹیجی نہیں دی گئی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading ملک میں 10کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں،حفیظ پاشا

بیرسٹر امجد ملک نے برطانوی وزیر اعظم کو پاکستان کی صورتحال پرتفصیلی خط لکھ

datetime 11  جون‬‮  2023

بیرسٹر امجد ملک نے برطانوی وزیر اعظم کو پاکستان کی صورتحال پرتفصیلی خط لکھ

لندن/اسلام آباد(این این آئی)بیرسٹر امجد ملک نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کو پاکستان کی صورت حال پر تفصیلی خط لکھ دیاہے ، خط کا مقصد چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان کے خلاف شروع کی گئی بدنیتی کو واضح کرنا تھا۔ خط کی تفصیلات کے مطابق بیرسٹر امجد ملک نے کہاکہ پی ٹی… Continue 23reading بیرسٹر امجد ملک نے برطانوی وزیر اعظم کو پاکستان کی صورتحال پرتفصیلی خط لکھ

گوجرانوالہ سے جعلی پاسپورٹ اور سفری دستاویزات بنانے والی لیب پکڑی گئی

datetime 11  جون‬‮  2023

گوجرانوالہ سے جعلی پاسپورٹ اور سفری دستاویزات بنانے والی لیب پکڑی گئی

گوجرانوالہ (این این آئی)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کئی ممالک کے جعلی پاسپورٹ اور سفری دستاویزات بنانے والی لیب پکڑ لی، 4 ملزمان کو گرفتار کرکے جعلی پاسپورٹ بھی برآمد کرلئے گئے۔ایف آئی اے گوجرانوالہ نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات کی تیاری میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا،… Continue 23reading گوجرانوالہ سے جعلی پاسپورٹ اور سفری دستاویزات بنانے والی لیب پکڑی گئی

ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنزجبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹوں کی ضرورت

datetime 11  جون‬‮  2023

ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنزجبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹوں کی ضرورت

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن جیتنے کیلئے بھارت کو 280 رنز جبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹوں کی ضرورت ہے۔اوول میں جاری فائنل ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔آسٹریلیا نے بھارت کو جیتنے کے لئے 444 رنز کا ہدف دیا جواب میں بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنزجبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹوں کی ضرورت

1 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 7,329