لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن جیتنے کیلئے بھارت کو 280 رنز جبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹوں کی ضرورت ہے۔اوول میں جاری فائنل ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔آسٹریلیا نے بھارت کو جیتنے کے لئے 444 رنز کا ہدف دیا جواب میں بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے ہیں اور اسے مزید 280 رنز فتح کے لئے درکار ہیں۔چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر ویرات کوہلی 44 اور اجنکیا راہانے 20 رنز پرکریز پر موجود تھے۔
ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنزجبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹوں کی ضرورت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی



















































