ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سمندری طوفان بائپرجوائے , کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاری

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بائپرجوائے , کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاری

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سمندری طوفان کے باعث کراچی میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر پیشگی اقدامات کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان کے سبب کراچی میں موسلادھاربارش اور آندھی کی پیشگوئی ہے، سول ایوی… Continue 23reading سمندری طوفان بائپرجوائے , کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاری

سمندری طوفان مزید قریب، جمعرات تک کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان مزید قریب، جمعرات تک کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے مزید قریب آتا جا رہا ہے، جس کا جمعرات 15 جون تک کیٹی بندر بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان بائپر جوئے کا ٹریک پاکستان اور بھارتی سرحد ہے، ٹھٹھہ اور سجاول کی ساحلی پٹی بھی لپیٹ میں آئے گی، کراچی قدرے محفوظ ہے،… Continue 23reading سمندری طوفان مزید قریب، جمعرات تک کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان

کچرے سے بجلی بنائی جاتی ہے لیکن ہم نے پارٹی بنائی ہے،سائرہ بانو

datetime 12  جون‬‮  2023

کچرے سے بجلی بنائی جاتی ہے لیکن ہم نے پارٹی بنائی ہے،سائرہ بانو

کراچی(این این آئی) گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس(جی ڈی اے)کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ کچرے سے بجلی بنائی جاتی ہے لیکن ہم نے پارٹی بنائی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا کہ سیاسی استحکام کیلئے استحکام پاکستان پارٹی کو وجود میں لایا گیا ہے۔انہوں… Continue 23reading کچرے سے بجلی بنائی جاتی ہے لیکن ہم نے پارٹی بنائی ہے،سائرہ بانو

آسٹریلیا تمام آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

datetime 12  جون‬‮  2023

آسٹریلیا تمام آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لندن ( این این آئی )آسٹریلیا نے بھارت کو ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں شکست دے کر ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔آسٹریلیا لندن کے اوول گرائونڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چمپئن بن… Continue 23reading آسٹریلیا تمام آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

سندھ حکومت نے طوفان کے پیش نظر ضلع افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

datetime 12  جون‬‮  2023

سندھ حکومت نے طوفان کے پیش نظر ضلع افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے سندھ حکومت نے طوفان کے پیش نظر ضلع افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ کراچی سے 600 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے… Continue 23reading سندھ حکومت نے طوفان کے پیش نظر ضلع افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ہارنے پر سچن ٹنڈولکر کی بھارتی ٹیم پر تنقید

datetime 12  جون‬‮  2023

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ہارنے پر سچن ٹنڈولکر کی بھارتی ٹیم پر تنقید

نئی دہلی( این این آئی) سابق بھارتی اسٹار بیٹر سچن ٹنڈولکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ہارنے پر بھارتی ٹیم پر تنقید کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سچن ٹنڈولکر نے سینئر آف اسپنر روی چندرن ایشون کو ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ… Continue 23reading ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ہارنے پر سچن ٹنڈولکر کی بھارتی ٹیم پر تنقید

سمندری طوفان، سندھ حکومت کے ہنگامی اقدامات

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان، سندھ حکومت کے ہنگامی اقدامات

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کے پیشِ نظر مختلف حادثات و تباہیوں سے بچنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔چیف سیکرٹری سندھ کے ترجمان کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کمشنر کراچی اور حیدر آباد کو نالوں کے چوکنگ پوائنٹس فوری کلیئر کرنے کا حکم… Continue 23reading سمندری طوفان، سندھ حکومت کے ہنگامی اقدامات

کراچی، طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند

datetime 12  جون‬‮  2023

کراچی، طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند

کراچی(این این آئی)کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سے خیابانِ اتحاد تک بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو خیابانِ مجاہد سے سروس روڈ کی جانب بھیجا جا رہا ہے، خیابانِ اتحاد سے آنے والا ٹریفک واپس اور خیابانِ صبا کی جانب بھیجا… Continue 23reading کراچی، طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند

میئر کراچی کا الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی، کیسے جیتے گی اس بات کو چھوڑیں،ناصر شاہ

datetime 12  جون‬‮  2023

میئر کراچی کا الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی، کیسے جیتے گی اس بات کو چھوڑیں،ناصر شاہ

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر بلدیات سیدناصرحسین شاہ نے کہاہے کہ 15 جون کو میئر کراچی کا الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی کیسے جیتے گی اس بات کو چھوڑیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں پر کوئی پابندی نہیں وہ ووٹ دے سکتے ہیں کراچی میں جماعت اسلامی کا صرف ایک… Continue 23reading میئر کراچی کا الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی، کیسے جیتے گی اس بات کو چھوڑیں،ناصر شاہ

1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 7,329