بیلٹ فائرنگ سے آنکھوں کی بینائی سے محروم طالبہ نے 12ویں جماعت کا امتحان پاس کرلیا
سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا شکار انشا مشتاق نے جس نے 2016 میں پیلٹ فائرنگ سے آنکھوں کی بینائی سے محروم ہونے کے باوجود حال ہی میں12ویں جماعت کا امتحان پاس کیا، کہا ہے کہ اس نے مستقبل… Continue 23reading بیلٹ فائرنگ سے آنکھوں کی بینائی سے محروم طالبہ نے 12ویں جماعت کا امتحان پاس کرلیا