ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپورشرکت اورتنظیم سازی کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2023

استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپورشرکت اورتنظیم سازی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے آئندہ انتخابات میں بھرپورشرکت اورفوری طور پرصوبوں اورضلعی سطح پر پارٹی کی تنظیم سازی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئرسیاستدان جہانگیرخان ترین کی زیرصدارت استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپورشرکت اورتنظیم سازی کا فیصلہ

شہر قائد میں طوفانی ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ ،60کلومیٹر تک بڑھنے کا امکان

datetime 13  جون‬‮  2023

شہر قائد میں طوفانی ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ ،60کلومیٹر تک بڑھنے کا امکان

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں طوفانی ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جس کے 60 کلومیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے، تیز ہوا سے درخت اور بل بورڈ گرنے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ کم ہوگیا جس کے سبب شہر قائد طوفانی ہوائوں… Continue 23reading شہر قائد میں طوفانی ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ ،60کلومیٹر تک بڑھنے کا امکان

پاکستان اور بھارت کی جانب پیش قدمی کرنے والے طوفان بپر جوائے کی شدت کم ہوگئی

datetime 13  جون‬‮  2023

پاکستان اور بھارت کی جانب پیش قدمی کرنے والے طوفان بپر جوائے کی شدت کم ہوگئی

کراچی(این این آئی) شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت میں کمی آگئی ہے۔پاکستان اور بھارت کی جانب پیش قدمی کرنے والے طوفان بپر جوائے انتہائی شدید سائیکلونک اسٹارم سے ایک درجہ کم شدید ہوکر بہت شدید سائیکلونک اسٹارم میں تبدیل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے اندازوں کے مطابق طوفان15جون کی… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی جانب پیش قدمی کرنے والے طوفان بپر جوائے کی شدت کم ہوگئی

سمندری طوفان بائپر جوائے، پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا

datetime 13  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بائپر جوائے، پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بائپر جوئے کے پیش نظر ساحلی علاقوں میں موجود پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے دستے ممکنہ سمندری طوفان سے نمٹنے کیلئے تعینات کردیئے گئے ہیں، پاک فوج اوررینجرزساحلی علاقوں میں موجود ہے۔ پاک فوج نے متاثرہ مقامات… Continue 23reading سمندری طوفان بائپر جوائے، پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا

سمندری طوفان کراچی سے صرف 380 کلومیٹر دور، لہریں 30 فٹ تک بلند

datetime 13  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کراچی سے صرف 380 کلومیٹر دور، لہریں 30 فٹ تک بلند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 380 کلو میٹر رہ گیا، بائپر جوئے کے اطراف میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 30 فٹ تک بلند لہریں بلند ہورہی ہیں، طوفان کے اثرات کی وجہ سے شہر میں بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار… Continue 23reading سمندری طوفان کراچی سے صرف 380 کلومیٹر دور، لہریں 30 فٹ تک بلند

عمران خان نے تسلیم کیا ہے ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے، وزیر داخلہ

datetime 13  جون‬‮  2023

عمران خان نے تسلیم کیا ہے ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تفتیش کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے،9 مئی کو فوجی تنصیبات کو جلانے، ملک میں آگ لگانے، سرکاری و نجی املاک کو نقصان… Continue 23reading عمران خان نے تسلیم کیا ہے ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے، وزیر داخلہ

چینی کمپنی نے سیف سٹی کے غیر فعال کیمرے ٹھیک کرانے کی ذمہ داری اٹھالی

datetime 13  جون‬‮  2023

چینی کمپنی نے سیف سٹی کے غیر فعال کیمرے ٹھیک کرانے کی ذمہ داری اٹھالی

لاہور ( این این آئی) چینی ٹیکنالوجی کمپنی (ہواوے)نے سیف سٹی پراجیکٹ لاہور کے غیر فعال کیمروں کو ٹھیک کرانے کی ذمہ داری اٹھالی ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا چینی کمپنی کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کامران خان، چینی و نجی کمپنیوں… Continue 23reading چینی کمپنی نے سیف سٹی کے غیر فعال کیمرے ٹھیک کرانے کی ذمہ داری اٹھالی

عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی

datetime 13  جون‬‮  2023

عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس کی سماعت کی، اس دوران میاں محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت… Continue 23reading عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی

عسکری ٹاور حملہ کیس، عدالت کا اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

datetime 13  جون‬‮  2023

عسکری ٹاور حملہ کیس، عدالت کا اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور ( این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کر دی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے اسد عمر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، اسد عمر ضمانتی مچلکوں کی میعاد ختم ہونے… Continue 23reading عسکری ٹاور حملہ کیس، عدالت کا اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 7,329