ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

فرانس، میکرون حکومت کو بڑے مالی سکینڈل کا سامنا

datetime 15  جون‬‮  2023

فرانس، میکرون حکومت کو بڑے مالی سکینڈل کا سامنا

پیرس (این این آئی)فرانس میں میکرون حکومت کا ایک بڑا مالیاتی سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ ملک میں تین سال قبل مذہبی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گئے فنڈ سے متعلق اس بھاری بھرکم سکینڈل میں فنڈز کے غبن اور اقربا پروری کے الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading فرانس، میکرون حکومت کو بڑے مالی سکینڈل کا سامنا

دنیا بھر میں 11 کروڑ افراد کو جبری نقل مکانی پر مجبور کیا گیا، اقوام متحدہ

datetime 15  جون‬‮  2023

دنیا بھر میں 11 کروڑ افراد کو جبری نقل مکانی پر مجبور کیا گیا، اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 11 کروڑ افراد کو اپنے آبائی گھر/علاقوں سے جبری نقل مکانی پر مجبور کیا گیا ہے، یہ دنیا کے خراب حالات کا واضح ثبوت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے بتایا کہ… Continue 23reading دنیا بھر میں 11 کروڑ افراد کو جبری نقل مکانی پر مجبور کیا گیا، اقوام متحدہ

سمندروں کے نیچے جنگ، چین کا انٹرنیٹ کیبلز کی دنیا میں امریکا سے مقابلہ شروع

datetime 14  جون‬‮  2023

سمندروں کے نیچے جنگ، چین کا انٹرنیٹ کیبلز کی دنیا میں امریکا سے مقابلہ شروع

بیجنگ(این این آئی)تقریبا 1.4 ملین کلومیٹر دھاتی فائبرکیبل دنیا کے سمندروں کو عبور کرتی ہے جس کے بعد دنیا بھر میں انٹرنیٹ ٹریفک کو آسانی اور تیز رفتاری سے چلانا ممکن ہوتا ہے۔ اس وقت سمندر پار سے انٹرنیٹ کیبلز کے میدان میں فرانس، امریکا اور جاپان کی کمپنیاں چھائی ہوئی ہیں اور ان کا… Continue 23reading سمندروں کے نیچے جنگ، چین کا انٹرنیٹ کیبلز کی دنیا میں امریکا سے مقابلہ شروع

پی ٹی آئی چیئرمین کی طرف سے ایک سال مسلسل آرمی چیف اور افسران کے خلاف الزامات لگائے گئے، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

datetime 14  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی چیئرمین کی طرف سے ایک سال مسلسل آرمی چیف اور افسران کے خلاف الزامات لگائے گئے، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کے جے آئی ٹی میں دیئے گئے بیان میں پر ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی طرف سے ایک سال مسلسل آرمی چیف اور افسران کے خلاف الزامات لگائے گئے۔ اپنے… Continue 23reading پی ٹی آئی چیئرمین کی طرف سے ایک سال مسلسل آرمی چیف اور افسران کے خلاف الزامات لگائے گئے، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

طوفان بائپرجوائے حالیہ تاریخ کا سب سے طویل عرصے تک برقرار رہنے والا سائیکلون ہوسکتا ہے،ماہرین

datetime 14  جون‬‮  2023

طوفان بائپرجوائے حالیہ تاریخ کا سب سے طویل عرصے تک برقرار رہنے والا سائیکلون ہوسکتا ہے،ماہرین

کراچی(این این آئی) ماہرین نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا ہولناک طوفان بائپرجوائے حالیہ تاریخ کا سب سے طویل عرصے تک برقرار رہنے والا سائیکلون ہوسکتا ہے۔بپرجوائے چھ جون کو مکمل طور پر تشکیل پاچکا تھا اور توقع ہے کہ یہ دس روز تک برقرار رہے گا۔ اس طرح حالیہ دہائیوں میں… Continue 23reading طوفان بائپرجوائے حالیہ تاریخ کا سب سے طویل عرصے تک برقرار رہنے والا سائیکلون ہوسکتا ہے،ماہرین

تھرپارکر میں تیز طوفانی ہوائیں ،لوہے کا دروازہ گرنے سے بچہ جاں بحق

datetime 14  جون‬‮  2023

تھرپارکر میں تیز طوفانی ہوائیں ،لوہے کا دروازہ گرنے سے بچہ جاں بحق

تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر میں تیز طوفانی ہوائوںمیں لوہی دروازہ گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ہوا کے ساتھ ہلکی بارش کے باعث تیز ہوا لگنے کی وجہ سے گائوں ولی جو تڑ میں لوہی دروازہ گر گیاجس سے دروازے کے نیچے آ کر 8 سالہ معصوم بچہ خان محمد ولد قسم سموں جاں بحق… Continue 23reading تھرپارکر میں تیز طوفانی ہوائیں ،لوہے کا دروازہ گرنے سے بچہ جاں بحق

سمندری طوفان سے قبل کراچی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے نرغے میں آ گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

سمندری طوفان سے قبل کراچی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے نرغے میں آ گیا

کراچی(این این آئی) سمندری طوفان بیپر جوائے سے قبل کراچی شہر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے نرغے میں آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی ہے، جس سے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ کراچی… Continue 23reading سمندری طوفان سے قبل کراچی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے نرغے میں آ گیا

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف سرکاری محکموں میں ایبلیٹی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف سرکاری محکموں میں ایبلیٹی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف سرکاری محکموں میں ایبلیٹی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف سرکاری محکموں میںفی میل سبجیکٹ سپیشلسٹ،لیکچرار شماریات، مرد لیکچرار شماریات، لیکچرار پولیٹیکل سائنس مردوخاتون لیکچرار ہیلتھ و فزیکل ایجوکیشن مرد و خاتون اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر،اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیٹیگیشن، اسسٹنٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف سرکاری محکموں میں ایبلیٹی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا

ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے، جسٹس منیب اختر

datetime 14  جون‬‮  2023

ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے، جسٹس منیب اختر

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے۔ الیکشن… Continue 23reading ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے، جسٹس منیب اختر

1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 7,329