ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں جان ماریں گے نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے’ امام الحق
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ پوری ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں جان مارے گی نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے،فوکس ٹریننگ پر ہے، اپنے سویپ شاٹ کو بہتر کرنے کے لیے بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں جان ماریں گے نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے’ امام الحق