پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز

datetime 14  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی(این این آئی) کینیا کے فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد اس وقت 300 سے تجاوز کر گئی ہے جب حکام نے جنگل سے مزید لاشیں برآمد کیں،میڈیارپورٹس کے مطابق کینیا کی تاریخ میں فرقے سے جڑے سانحات میں یہ اب تک بدترین سانحہ ہے

جس میں بدترین سانحات میں سے ایک ہے گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کے پادری پال میکنزی نے بھوک سے مرنے پر پیروکاروں کو جنت کا لالچ دیا۔پال مکینزی نے اپنے پیروکاروں کو خود اور اپنے بچوں کو بھوکا مرنے کا حکم دیا تھا تاکہ وہ دنیا کے خاتمے سے پہلے جنت میں جا سکیں۔ ملک کے جنوب مشرق میں شکاہولا جنگل میں اجتماعی قبروں سے اولا 19 لاشیں نکالے جانے کے بعد اب کل تعداد 303 ہوگئی ہے جبکہ 600 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔سیکورٹی حکام نے مزید لاشوں کی خدشے کے تحت تلاشی کیلئے وسیع پیمانے پر علاقے کا احاطہ کرلیا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…