شیخ رشید کے گھر پولیس چھاپے کیخلاف اندراج کیس دوسرے بنچ میں منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی
ہمیں تاریخ دے دیں اور تادیبی کارروائی سے روکنے کے احکامات دیے جائیں ۔ جسٹس ارباب محمد طاہرنے کہاکہ سب کچھ اب وہی عدالت دیکھے گی ہمارے پاس مزید ایف آئی آر کی تفصیل نہیں ہے ۔وکیل سر دارعبد الرزاق نے کہاکہ شیخ رشید کے گھر چھاپہ مارا گیا اور فیملی کو ہراساں کیا جا… Continue 23reading شیخ رشید کے گھر پولیس چھاپے کیخلاف اندراج کیس دوسرے بنچ میں منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی