سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ڈویژن کے پپلاں ہسپتال میں کامیاب آپریشن سے 11 سالہ لڑکی لڑکا بن گیا۔ سرگودھا ریجن کے ضلع میانوالی کے سرجن ڈاکٹر رانا ارشد محمود خان نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پپلاں میں کامیاب آپریشن کرکے موضع جال کی 11 سالہ لڑکی علیشہ کو لڑکا بنادیا۔اس حوالہ سے بتایا گیا کہ موضع جال کی 11 سالہ لڑکی علیشہ کو پیٹ میں شدید درد میں شدت آنے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پپلاں لایا گیا جہاں تبدیلی جنس کے انکشاف پر سرجن ڈاکٹر رانا ارشد محمود نے کامیاب آپریشن جس میں لڑکی علیشہ لڑکا علی شان بن گیا۔
سرگودھا، ہسپتال میں کامیاب آپریشن سے 11 سالہ لڑکی لڑکا بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































