ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی وطن واپس پہنچ گئیں

datetime 12  جون‬‮  2023

امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی وطن واپس پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہاہے کہ عافیہ سے ملاقات کے بعد چھوٹی سی امید ضرور ہوئی، اس کی واپسی بہت آسان ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی امریکہ سے غیر ملکی پرواز ای کے 212 کے ذریعے پاکستان پہنچ گئیں۔ اپنی بہن سے ملاقات کے… Continue 23reading امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی وطن واپس پہنچ گئیں

جو قومیں شہدا کو بھول جائیں ان کا نام ونشان نہیں رہتا’ شاہد آفریدی

datetime 12  جون‬‮  2023

جو قومیں شہدا کو بھول جائیں ان کا نام ونشان نہیں رہتا’ شاہد آفریدی

لاہور ( این یان آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افواجِ پاکستان اور شہداِ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔ جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں ان… Continue 23reading جو قومیں شہدا کو بھول جائیں ان کا نام ونشان نہیں رہتا’ شاہد آفریدی

حریم شاہ نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں! سیکیورٹی چاہیے، صندل خٹک

datetime 12  جون‬‮  2023

حریم شاہ نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں! سیکیورٹی چاہیے، صندل خٹک

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی جس دوران مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں… Continue 23reading حریم شاہ نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں! سیکیورٹی چاہیے، صندل خٹک

مسلح افراد کا واپڈا ٹیم پر حملہ ،سرکاری گاڑی کے شیشے توڑ کرملازمین کوحبس بے جا میں رکھ لیا

datetime 12  جون‬‮  2023

مسلح افراد کا واپڈا ٹیم پر حملہ ،سرکاری گاڑی کے شیشے توڑ کرملازمین کوحبس بے جا میں رکھ لیا

احمدیار(این این آئی )مسلح افراد نے واپڈا ٹیم پر حملہ کردیا،سرکاری گاڑی کے شیشے توڑ کرملازمین کوحبس بے جا میں رکھ لیا، بازیاب کروانے والی پولیس پارٹی پر ملزم کی فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 4 پولیس اہلکارزخمی ہوگئے جبکہ ملزم کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 33/EBمیں رانا دائود ، رانا… Continue 23reading مسلح افراد کا واپڈا ٹیم پر حملہ ،سرکاری گاڑی کے شیشے توڑ کرملازمین کوحبس بے جا میں رکھ لیا

نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ

datetime 12  جون‬‮  2023

نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ

کراچی (این این آئی)نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق نایاب ترین اسٹار کچھوے ماحول دوست ہوتے ہیں جو خشکی پر جنگلی گھاس، پھل اور بیج کھاتے ہیں ۔محکمہ جنگلی حیات نے بتایا کہ نایاب کچھوے کے سیاہی مائل شیل پر پیلے رنگ… Continue 23reading نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا سلسلہ جاری، ایک سیاسی رہنما نے پیپلز پارٹی کی طاقت بڑھا دی

datetime 12  جون‬‮  2023

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا سلسلہ جاری، ایک سیاسی رہنما نے پیپلز پارٹی کی طاقت بڑھا دی

خانیوال(این این آئی)سابق ممبر قومی اسمبلی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع میجر آفتاب احمد خان ڈاھا کے فرزند معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ایم ایس سروسز ہسپتال لاہور ڈاکٹر وقار احمد خان ڈاھا نے لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی،ڈاکٹر وقار احمد خان ڈاھا نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا سلسلہ جاری، ایک سیاسی رہنما نے پیپلز پارٹی کی طاقت بڑھا دی

پشاور،خواجہ سراؤں کا پولیس کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2023

پشاور،خواجہ سراؤں کا پولیس کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان

پشاور (این این آئی)پشاور میں خواجہ سراؤں نے پولیس کے خلاف کل دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔چیئرمین ٹرانس ایکشن الائنس فرزانہ ریاض نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کے قتل اور ان پر تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور پولیس خواجہ سراؤں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے۔… Continue 23reading پشاور،خواجہ سراؤں کا پولیس کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان

ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر ٹیکس چھوٹ برقرار

datetime 12  جون‬‮  2023

ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر ٹیکس چھوٹ برقرار

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کار مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی جانب سے ظاہر کیے جانے والے خدشات کے باوجود نئے مالی سال کے بجٹ میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں (ایچ ای ویز) کی تیاری پر ٹیکس کی بڑی رعایتیں برقرار رکھی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آٹو انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا کہ فنانس بل 24-2023 کو… Continue 23reading ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر ٹیکس چھوٹ برقرار

کرپشن کیس، عمران خان کی ہمشیرہ عظمی خان اور شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

datetime 12  جون‬‮  2023

کرپشن کیس، عمران خان کی ہمشیرہ عظمی خان اور شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی ہمشیرہ عظمی خان اور ان کے شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا تاہم دونوں گرفتار نہ ہو سکے۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق عظمی خان اور ان کے شوہر احد مجید کی گرفتاری کے لئے لاہوراورلیہ میں واقع ان کے… Continue 23reading کرپشن کیس، عمران خان کی ہمشیرہ عظمی خان اور شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

1 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 7,329