جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ

datetime 12  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق نایاب ترین اسٹار کچھوے ماحول دوست ہوتے ہیں جو خشکی پر جنگلی گھاس، پھل اور بیج کھاتے ہیں ۔محکمہ جنگلی حیات نے بتایا کہ نایاب کچھوے کے سیاہی مائل شیل پر پیلے رنگ کے ستارے ہوتے ہیں،شکاری خوبصورتی کی وجہ سے یہ کچھوے اسمگل کرتے ہیں۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق نایاب ترین کچھوے کے تحفظ کے لیے سزا و جرمانے بڑھائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…