غیرت مند تھے جو گھنائونی ویڈیو کے سبب دنیا ہی چھوڑ گئے، عامر لیاقت کی پہلی برسی پر بشری اقبال کا ٹوئٹ
کراچی (این این آئی)معروف میزبان، سابق رکنِ قومی اسمبلی کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر سیدہ بشری اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی پہلی برسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔عامر لیاقت کی وفات کو ایک سال گزر گیا ہے، گزشتہ سال 9 جون کو عامر لیاقت اچانک اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے عامر لیاقت… Continue 23reading غیرت مند تھے جو گھنائونی ویڈیو کے سبب دنیا ہی چھوڑ گئے، عامر لیاقت کی پہلی برسی پر بشری اقبال کا ٹوئٹ