جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر خزانہ کا نوجوان بزنس مینز کیلئے بڑا اعلان

datetime 9  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ 3 برس تک کسی نوجوان یا نوجوانوں پر مشتمل ایسوسی ایشن آف پرسن (اے او پی)کے شروع کردہ کاروبار پر ٹیکس میں 50 فیصد کمی کی تجویز ہے۔ جمعہ کو بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ رعایت فرد کی صورت میں 20 لاکھ اور کمپنی کی صورت میں 50 لاکھ روپے تک ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لییضروری ہے کہ کاروبار کے مالک کی عمر 30 سال سے کم ہو اور کاروبار یکم جولائی 2023 کے بعد شروع کیا جائے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام فار اسمال لونز کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ اسکل پروگرام کے تحت نوجوانوں کی اسپیشلائزڈ ٹریننگ کیلیے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔وزیر خزانہ نے کہاکہ نوجوان حکومت کی خاص توجہ کے متقاضی ہیں، یہی ملک کے روشن مستقل کے ضامن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…