جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پنجاب کا بجٹ تین سوچالیس ارب روپے مقررکرنے کی تجویز

datetime 10  جون‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب کا چارماہ کا ترقیاتی بجٹ تیارکرلیاگیا،بجٹ کاحجم تین سوچالیس ارب روپے مقرر کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں کوئی نیا منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔باخبر ذرائع کے مطابق بجٹ میںاربن ڈویلپمنٹ، تعلیم، صحت کے شعبے کے جاری منصوبے ترجیح ہوں گے،لاہورمیں شاہدرہ پل،سمن آباد انڈر پاس اور راولپنڈی کچہری چوک منصوبے کیلئے فنڈز مختص ہوں گے، اورنشترملتان ٹو،شیخ زید ہسپتالوں کے لئے بھی بجٹ ملے گا۔ذرائع کے مطابق 125ضلعی رابطہ سڑکوں کے لئے بھی فنڈز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تعلیمی شعبے میں طلبہ کے سکالرشپس اورزیر تعمیرسکولوں کی عمارتیں ترجیح میں شامل ہیں۔نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو ترقیاتی بجٹ پراگلے ہفتے بریفنگ دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…