بنگلہ دیش میں نقدی کا بحران شدت اختیار کر گیا
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش میں نقدی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ سال جنوری میں 46 ارب ڈالر سے کم ہو کر اس سال اپریل کے آخر میں 30 ارب ڈالر پر آ گئے تھے، بنگلہ دیش کرنسی کی گرتی ہوئی قدر کے خلاف جدوجہد کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں نقدی کا بحران شدت اختیار کر گیا