جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

موبائل فون چارجنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے 12 سالہ بچی ہلاک

datetime 7  جون‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک 12 سالہ بچی چارجنگ پر لگے موبائل فون کی تار کو حادثاتی طور پر چھونے کے باعث کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ یہ واقعہ اترپردیش کے علاقے کھجوری کے ایک گائوں میں پیش آیا۔اس بچی نے غلطی سے چارجر کی ننگی تار کو چھو لیا تھا جس کے بعد کرنٹ لگنے سے وہ جھلس گئی تھی۔

اس سے قبل اپریل 2023 میں بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک 8 سالہ بچی موبائل فون پھٹنے سے ہلاک ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق بچی کے موبائل فون استعمال کرنے کے دوران فون اس کے چہرے کے قریب پھٹ گیا

بچی کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی۔کچھ عرصے قبل ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بھی موبائل چارجنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…