ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے’ لاہور ہائیکورٹ

datetime 6  جون‬‮  2023

نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے جیسے عبوری حکومت طاقت میں رہنا چاہتی ہے، نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیخ رشید اور زمان وردگ کی نگراں پنجاب حکومت کو ختم کرنے اور نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل… Continue 23reading نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے’ لاہور ہائیکورٹ

آئی جی پنجاب نے شہید کانسٹیبل کی بیٹی کو محکمہ میں ملازمت دیدی

datetime 6  جون‬‮  2023

آئی جی پنجاب نے شہید کانسٹیبل کی بیٹی کو محکمہ میں ملازمت دیدی

لاہور( این این آئی )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہید کانسٹیبل کی بیٹی کو محکمہ میں ملازمت دیدی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہید کانسٹیبل اختر عباس کی بیٹی مومنہ عباس کو محکمہ پولیس میں بھرتی کر لیا ۔ ڈاکٹر عثمان انور نے شہید کے اہل خانہ کو سنٹرل پولیس آفس… Continue 23reading آئی جی پنجاب نے شہید کانسٹیبل کی بیٹی کو محکمہ میں ملازمت دیدی

ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

datetime 6  جون‬‮  2023

ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کیلئے اہم ہے۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ ویدنت پٹیل نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے امور جو… Continue 23reading ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزارپر حاضری

datetime 6  جون‬‮  2023

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزارپر حاضری

بغداد(این این آئی) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا شیخ عبدالقادر جیلانی کی درگاہ کے سجادہ نشین شیخ خالد عبدالقاد رالمنصور الجیلانی نے استقبال کیا اور مزارکے مختلف حصوں کادورہ کروایا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی… Continue 23reading وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزارپر حاضری

ملتان،12 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا

datetime 6  جون‬‮  2023

ملتان،12 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا

ملتان(این این آئی)شجاع آباد میں 12 سال کا بچہ مبینہ بد فعلی کے بعد انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزم نے بچے کو ہوس کا نشانہ بنایا اور کھیت میں پھینک کر فرا رہوگیا۔پولیس کے مطابق ہ بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading ملتان،12 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا

اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس شروع ، شہداء کیلئے دعا کی گئی

datetime 6  جون‬‮  2023

اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس شروع ، شہداء کیلئے دعا کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا ۔ پہلے روز اجلاس کی صدارت چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کی ۔اجلاس میں حافظ طاہر محمود اشرفی ، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ، جسٹس ظفر اقبال ، جسٹس الطاف ، ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی، علامہ حسین اکبر… Continue 23reading اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس شروع ، شہداء کیلئے دعا کی گئی

سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،چیف الیکشن کمشنر

datetime 6  جون‬‮  2023

سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت کے دور ان تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے کہاہے کہ نا معلوم افراد دفتر سے سارا ریکارڈ اْٹھا کر لے گئے ہیں،، ریکارڈ کی عدم موجودگی پر کیا دلائل دیں؟ جبکہ ، چیف الیکشن… Continue 23reading سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،چیف الیکشن کمشنر

ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ہڑتال پانچویں روز میں داخل ، مریض رل گئے

datetime 6  جون‬‮  2023

ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ہڑتال پانچویں روز میں داخل ، مریض رل گئے

راولپنڈی(این این آئی)لاہور میں ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہوگئی ۔آئوٹ ڈور سروس بند ہونے سے مریضوں اور لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔ہولی فیملی، بے نظیر بھٹو اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی بند ہوگئی… Continue 23reading ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ہڑتال پانچویں روز میں داخل ، مریض رل گئے

فرانس سے 16ممالک کا سفر کرتے یوریشیا ریلی بلوچستان پہنچ گئی

datetime 5  جون‬‮  2023

فرانس سے 16ممالک کا سفر کرتے یوریشیا ریلی بلوچستان پہنچ گئی

کوئٹہ(این این آئی)فرانس سے سولہ ممالک کا سفر کرتے ہوئے یوریشیا ریلی بلوچستان پہنچ گئی۔ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے 35سیاح پیرس سے کوالالمپور کے لیے روانہ ہوئے تھے جو سولہ ممالک سے گزرتے ہوئے ایران کے راستے تفتان سرحد سے پاکستان میں داخل ہوئے۔دس گاڑیوں اور سات موٹرسائیکلوں پر سوار ریلی کے شرکاء چاغی اور… Continue 23reading فرانس سے 16ممالک کا سفر کرتے یوریشیا ریلی بلوچستان پہنچ گئی

1 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 7,329