اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا ۔ پہلے روز اجلاس کی صدارت چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کی ۔اجلاس میں حافظ طاہر محمود اشرفی ، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ، جسٹس ظفر اقبال ، جسٹس الطاف ، ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی، علامہ حسین اکبر صاحب ، پیر سید محمد حبیب عرفانی سمیت دیگر ممبران شریک ہوئے ۔اجلاس میں نو مئی کی صورت حال ، ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے واقعات ، ٹرانس جینڈر ایکٹ پر وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے سمیت مختلف امور پر بات کی گئی ۔اجلاس میں سب سے پہلے شہداء کیلئے دعا کی گئی ۔اجلاس کے دوسرے روز اختتام پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایازپریس بریفنگ دیں گے۔
اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس شروع ، شہداء کیلئے دعا کی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی



















































