راولپنڈی(این این آئی)لاہور میں ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہوگئی ۔آئوٹ ڈور سروس بند ہونے سے مریضوں اور لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔ہولی فیملی، بے نظیر بھٹو اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی بند ہوگئی ،ہسپتالوں میں مختلف امراض کی ٹیسٹ سروس بھی 5 ویں روز بھی معطل رہی
ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ہڑتال پانچویں روز میں داخل ، مریض رل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی



















































