کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل میں ڈال کر جلا دیے گئے، انسانیت سوز واقعہ
ملتان (این این آئی)ملتان کی بستی ملوک میں کمسن بچے کو برتن دھونے سے انکار پر ملزم نے اس کے ہاتھ جلادیے۔ملزم نے کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل کی کڑھائی میں ڈال کر جلائے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برتن دھونے سے انکار پر بچے کو… Continue 23reading کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل میں ڈال کر جلا دیے گئے، انسانیت سوز واقعہ