جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل میں ڈال کر جلا دیے گئے، انسانیت سوز واقعہ

datetime 5  جون‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)ملتان کی بستی ملوک میں کمسن بچے کو برتن دھونے سے انکار پر ملزم نے اس کے ہاتھ جلادیے۔ملزم نے کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل کی کڑھائی میں ڈال کر جلائے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برتن دھونے سے انکار پر بچے کو سزا دی گئی۔ملزم کی مٹھائی کی دکان ہے اس نے 5 سال کے بچے کو برتن دھونے کیلئے بلایا تھا، انکار پر اس نے بچے کو تھپڑ مارے اور اس کے بعد ہاتھ گرم تیل کی کڑھائی میں ڈال کر جلادیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…