بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نے عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا

datetime 5  جون‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا۔اپنھے بیان یمں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ قاسم کے ابو نے بزدار کیلئے ہمیشہ اسٹینڈ لیا مگر وہ صرف بس اسٹینڈ نکلا۔

شیخ رشید نے کہا کہ منحرف ارکان کے سیاسی جوڑ توڑ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) الیکشن میں دھاندلی کرلے تو بھی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ انہوںنے کہاکہ میئر کراچی کے الیکشن میں ریگ مال چلا تو قومی الیکشن میں ریتی استعمال ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…