زمان پارک میں3 نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اتارے تو۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ

7  جون‬‮  2023

لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک) سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک میں 3خواتین ملنے آئیں جنہوں نے پوری طرح منہ پر نقاب لے رکھے تھے لیکن جب وہ باہر نکلیں اور نہر پر پہنچ کر نقاب اتارے تو ان کو فالو کرنے والوں کو بھی پتہ چل گیا کہ دراصل کون تھیں، اب ان سے بھی سوال و جواب ہوں گے ۔

اپنے وی لاگ میں مبشر لقمان کاکہناتھاکہ  مجھے کسی نے بتا دیا کہ 3 خواتین آئی تھیں اوریہ شام کے وقت آئی تھیں، تینوں نے پوری طرح منہ پر نقاب پہنے ہوئی تھی جیسے سابق خاتون اول پہنتی ہیں، عمومی طورپر وہ تینوں نقاب نہیں پہنتی تھیں، برقعے بھی نہیں پہنتیں لیکن اب آپ کو یہ نہیں پتا کہ جب وہ باہر نکلی ہیں اور وہ نہر تک گئی ہیں تو اپنے نقاب اتارے ہیں، انہیں دراصل کوئی فالو کررہا تھا جس کے بارے میں ان خواتین کو معلوم نہ تھا،جب نقاب اتارے تو فالو کرنیوالوں کو پتہ چل گیا کہ دراصل وہ کون تھیں، تو اب ان سے بھی سوال و جواب ہوں گے۔

صحافی کا کہناتھاکہ ان خواتین سے بھی پوچھا جائے گاکہ آپ نے نقاب کیوں اوڑھے تھے کیونکہ اپنی زندگی میں تو آپ نقاب یا برقع نہیں پہنتیں، ہرایک سے سوال و جواب ہورہے ہیں، ہرایک اس وقت ڈر رہاہے کیونکہ اس وقت سوال وجواب ہورہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…