لاہور ( این این آئی) واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی ( واسا ) لاہور نے ریکارڈ ماہانہ ریونیو اکٹھا کر کے اپنا 47 سالہ تاریخی ریکارڈ توڑ دیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر واسا غفران احمد کی سربراہی میں واسا لاہور نے اہم سنگ میل عبور کر تے ہوئے تاریخ میں پہلی دفعہ 93 کروڑ سے زائد ماہانہ ریونیو اکھٹا کر لیا۔ واسا لاہور نے اس سال مئی تک 8ارب سالانہ ریونیو اکھٹا کر لیا۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ واسا لاہور اس مالی سال میں 9ارب ریونیو کولیکشن کر لے گا۔ اس حوالے سے ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ آخری ڈیفالٹر تک ریکوری آپریشن جاری رہے گا۔
واسا لاہور نے ریکارڈ ماہانہ ریونیو اکٹھا کر کے اپنا 47 سالہ تاریخی ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے



















































