ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

کراچی کے جنوب سے 1420 کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں طوفان تشکیل پاگیا

datetime 7  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بحیرہ عرب میں طوفان بائے پر جوائے تشکیل پاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔سمندری طوفان کا نام بائے پر جوائے رکھا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1420کلومیٹر دور ہے،سمندری طوفان کے مرکز کے گرد ہواں کی رفتار 60سے70کلومیٹرہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24سے36گھنٹوں میں طوفان شدت اختیار کرسکتا ہے،سمندری طوفان شمال اور شمال مغرب کی جانب حرکت کرتا رہے گا تاہم پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو طوفان سے خطرہ نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…