اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کیا ملائیکہ اروڑا ماں بننے والی ہیں؟ ارجن کپور نے خاموشی توڑ دی

datetime 2  جون‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور نامور اداکارہ ملائیکہ اروڑا مبینہ طور پر کافی عرصے سے ریلیشن میں ہیں اور اداکار نے ملائکہ کے حمل سے متعلق اطلاعات پر اپنی خاموشی توڑدی ہے۔ نومبر 2022 سے سوشل میڈیا پر وقفے وقفے سے یہ خبر گردش میں رہتی ہے کہ ملائیکہ اروڑا، ارجن کپور کے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ارجن کپور نے اس خبر پر کبھی زبان نہیں کھولی لیکن اب انہوں نے اپنی زبان کھول دی اور کہا کہ کسی کے متعلق منفی چیزیں کہناآسان ہے اور اسے لوگوں کی توجہ بھی ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اور ملائیکہ دونوں اداکار ہیں، ہماری پروفیشنل اور پرائیوٹ زندگی میں فرق ہے اور میڈیا کو اس کا خیال رکھنا چاہئے۔اداکار نے مزید کہا کہ اداکار انسان ہوتے ہیں اور اگر ان کے متعلق میڈیا کچھ لکھتا ہے تو کم از کم ان سے تصدیق ضرور کرالینی چاہئے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…