اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پائونڈ کے کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما زبیدہ جلال نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ذرائع کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما زبیدہ جلال نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پائونڈ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کے دفتر میں بیان ریکارڈ کروانے پہنچے تھے۔فواد چوہدری نے نیب راولپنڈی کے دفتر میں حکام کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔زبیدہ جلال نے بھی نیب راولپنڈی کی کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔واضح رہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پائونڈ کے کیس میں نیب کی جانب سے 13 دسمبر 2019ء کی کابینہ میٹنگ میں موجود تمام ممبران کو نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔
190 ملین پائونڈ کیس،فواد چوہدری اور زبیدہ جلال کا نیب میں بیان ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































