جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے لوگ واپسی کیلئے رابطہ ،ہمارا ہائوس فل ہے، بڑی سیاسی جماعت نے اپنے دروازے بند کر دیے

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ واپسی کیلئے رابطہ کر رہے ہیں مگر ہمارا ہائوس فل ہے، پی ٹی آئی والے پہلے ہٹ دھرمی ،اب مذکرات کی بات کرتے ہیں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے یہ مکافاتِ عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018 میں جو دوسری جماعتوں کے ساتھ ہو رہا تھا وہی اب پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پہلے ہٹ دھرمی کرتے تھے، اب مذکرات کی بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ اور ادویات کی خرید و فروخت کے سکینڈل کی تحقیقات چل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اتنے لوگ بھرتی کیے کہ اب ان کو دینے کے لیے تنخواہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018 میں پی ٹی آئی میں شامل کیے گئے لوگوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، ہمارے ساتھ رابطے ہو رہے ہیں مگر ابھی ہمارا ہائوس فل ہے۔



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…