جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان، 9 مئی کو کینٹ پر حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکن آرمی کے حوالے

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں 9 مئی کو کینٹ پر حملے میں ملوث تحریکِ انصاف کے 5 کارکنوں کو پولیس نے آرمی کے حوالے کر دیا۔ملتان پولیس کے مطابق ان پانچوں ملزمان میں سٹی نائب صدر پی ٹی آئی خرم لیاقت، خرم شہزاد، زاہد خان، اسحاق بھٹہ اور حامد علی شامل ہیں۔ملتان پولیس کے مطابق آرمی تنصیبات پر حملے میں ملوث مزید ملزمان کو بھی آرمی کے حوالے کیا جائے گا۔ملتان پولیس کے مطابق 9 مئی کو کینٹ پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ان 5 کارکنوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…