چیف جسٹس سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے عمل کو روک دیا ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جہاں منصف مدعی یا ملزم ہو اور مفاد وابستہ ہو تو ان کو منصفی کی کرسی میں نہیں بیٹھنا چاہیے، ہم کوئی قانونی قدم اٹھائیں تو اسے بھی روکا جاتا ہے،چیف جسٹس سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے عمل کو روک… Continue 23reading چیف جسٹس سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے عمل کو روک دیا ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف