اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں،خواجہ آصف

datetime 29  مئی‬‮  2023

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں، عمران خان نے پہلے تمام حربے استعمال کیے جب دیکھا کہ بند گلی میں آگئے ہیں تو وہاں سے اسٹیبلشمنٹ کو آوازیں دے رہے ہیں کہ مذاکرات کر لو۔نجی ٹی وی کے پروگرام… Continue 23reading عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں،خواجہ آصف

قربانی کے جانور خریدتے وقت خاص احتیاط کریں کیونکہ۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

قربانی کے جانور خریدتے وقت خاص احتیاط کریں کیونکہ۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانور خریدتے وقت خاص احتیاط کریں کیونکہ ان ایام میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن کے کیسز بڑھ سکتے ہیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے) کے مطابق مویشی منڈیوں میں بیمار جانوروں کے داخلے کو روکنے کا کوئی موثر نظام نظر… Continue 23reading قربانی کے جانور خریدتے وقت خاص احتیاط کریں کیونکہ۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلامک بینکنگ مارکیٹ گزشتہ 10 سالوں سے 24 فیصد سے ترقی کر رہی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 29  مئی‬‮  2023

اسلامک بینکنگ مارکیٹ گزشتہ 10 سالوں سے 24 فیصد سے ترقی کر رہی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ اسلامک بینکنگ مارکیٹ گزشتہ 10 سالوں سے 24 فیصد سے ترقی کر رہی ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جمیل احمد نے کہاکہ اسٹیٹ بینک اورایس ای سی پی مل کر اسلامک فنانس سیکٹر کے فروغ کے لئے اصلاحات کر رہے ہیں،پاکستان کے کارپوریٹ بینک سیکٹر کا… Continue 23reading اسلامک بینکنگ مارکیٹ گزشتہ 10 سالوں سے 24 فیصد سے ترقی کر رہی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

نیگلیریا نے خاتون سمیت مزید 2 افراد کی جان لے لی

datetime 29  مئی‬‮  2023

نیگلیریا نے خاتون سمیت مزید 2 افراد کی جان لے لی

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک ہفتے کے دوران نگلیریا نے خاتون سمیت مزید 2 افراد کی جان لے لی۔کراچی میں دماغ کو کھاجانیوالے امیبا نیگلیریا مزید دو افراد جانیں نگل گیا، مرنیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ڈائریکٹر محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک ہفتے میں مزید دو افراد نیگلیریا کے باعث انتقال کر گئے… Continue 23reading نیگلیریا نے خاتون سمیت مزید 2 افراد کی جان لے لی

پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا موثرعلاج ممکن

datetime 29  مئی‬‮  2023

پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا موثرعلاج ممکن

کراچی(این این آئی) پاکستان سمیت نو ترقی پذیر ممالک میں جاری ایک سالہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دماغ میں رگ پھٹنے اور جریانِ خون کے بعد بھی مریضوں کی زندگی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ یہی طریقہ ہرسال لاکھوں افراد کی جان بھی بچا سکتا ہے۔ممتاز طبی جریدے لینسٹ میں شائع ایک رپورٹ… Continue 23reading پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا موثرعلاج ممکن

گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوئوں کے کتنے گروپ سرگرم ہیں؟ ہوشربا انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2023

گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوئوں کے کتنے گروپ سرگرم ہیں؟ ہوشربا انکشاف

گھوٹکی(این این آئی)گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوئوں کے سرگرم گروپ کے حوالے سے اہم انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکوئوں کے گھوٹکی میں 6 اور کشمور میں 11گروپ سرگرم ہیں، جس میں سب سے زیادہ متاثر ضلع کشمور ہے جہاں کئی پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گھوٹکی، سکھر میں پولیس چوکیاں… Continue 23reading گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوئوں کے کتنے گروپ سرگرم ہیں؟ ہوشربا انکشاف

دنیا کی آبادی کے 10 فیصد افراد ہر رات کو بھوکے سوتے ہیں،اقوام متحدہ

datetime 29  مئی‬‮  2023

دنیا کی آبادی کے 10 فیصد افراد ہر رات کو بھوکے سوتے ہیں،اقوام متحدہ

کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے کہاہے کہ تقریبا 828 ملین افراد یعنی دنیا کی آبادی کے 10 فیصد افراد ہر رات کو بھوکے سوتے ہیں جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 46 ملین زیادہ ہے۔بھوک سے متاثر ہونے والوں میں سے دو تہائی تعداد خواتین کی ہے جبکہ 80 فیصد… Continue 23reading دنیا کی آبادی کے 10 فیصد افراد ہر رات کو بھوکے سوتے ہیں،اقوام متحدہ

رواں مالی سال غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

رواں مالی سال غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ دس ماہ کے دوران غیرملکی کمپنیز کا منافع میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کمی ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال دس ماہ کے دوران غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق غیرملکی کمپنیز نے گزشتہ مالی سال دس… Continue 23reading رواں مالی سال غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بھارت اور ترکی سے کم ہے،عالمی ادارہ شماریات

datetime 29  مئی‬‮  2023

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بھارت اور ترکی سے کم ہے،عالمی ادارہ شماریات

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بھارت اور ترکی سے کم ہے۔اعداد وشمار کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بے روزگاری کی شرح… Continue 23reading پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بھارت اور ترکی سے کم ہے،عالمی ادارہ شماریات

1 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 7,329