جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

رواں مالی سال غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ دس ماہ کے دوران غیرملکی کمپنیز کا منافع میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کمی ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال دس ماہ کے دوران غیر ملکی کمپنیز کا منافع 83 فیصد کم ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق غیرملکی کمپنیز نے گزشتہ مالی سال دس ماہ میں ایک ارب 46 کروڑ ڈالر کا منافع اپنے ممالک میں ترسیل کیا تھا، تاہم جولائی 2022 سے اپریل 2023 کے دوران غیر ملکی کمپنیز نے 25 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا منافع اپنے ملکوں میں ترسیل کیا، اس طرح دس ماہ کے دوران منافع میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کمی ہوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…