کرپشن سے پاک ہوں، 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا، ملک سے بھاگا نہیں، شیخ رشید
راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ماں اور عوام کی دعاؤں سے کرپشن سے پاک ہوں۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا بیان میں لکھا کہ 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا ہوں اور اقوامِ متحدہ میں خطاب بھی کیا۔شیخ رشید نے مخالف سیاسی رہنماؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading کرپشن سے پاک ہوں، 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا، ملک سے بھاگا نہیں، شیخ رشید