مصنوعی ذہانت الیکشن پر اثرانداز ہو سکتی ہے، ماہرین
واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمپنی اوپن آے آئی کے سربراہ نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے انتخابات پر اثر انداز ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سیم آلٹ مین نے امریکی سینیٹ کو بتایا کہ انتخابات میں مداخلت کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال باعث تشویش ہے… Continue 23reading مصنوعی ذہانت الیکشن پر اثرانداز ہو سکتی ہے، ماہرین