اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر چمکے گا

datetime 27  مئی‬‮  2023

آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر چمکے گا

جہانیاں(این این آئی)آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر چمکے گا، اس وقت قبلہ رخ کا تعین کیاجاسکے گا۔ماہرین کے مطابق اتوار28 مئی کی دوپہر سورج حرم کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا اور سورج بارہ بج کر اٹھارہ منٹ پر عین کعبہ پر آ جائے گااور کعبہ کا سایہ نہیں ہو گا۔… Continue 23reading آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر چمکے گا

پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے25برس مکمل یوم تکبیر آج منایا جائے گا

datetime 27  مئی‬‮  2023

پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے25برس مکمل یوم تکبیر آج منایا جائے گا

لاہور( این این آئی) پاکستان کے دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بننے کے25برس مکمل ہونے کی مناسبت سے ” یوم تکبیر ” آج 28مئی ( اتوار) کو ملی جوش و جذبے سے منایاجائے گا ، اس دن کی مناسبت سے مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات ،سیمینارز اور کانفرنسز… Continue 23reading پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے25برس مکمل یوم تکبیر آج منایا جائے گا

معروف اداکار کی لاش 4 ماہ بعد مل گئی

datetime 27  مئی‬‮  2023

معروف اداکار کی لاش 4 ماہ بعد مل گئی

ریوڈی جنیرو(این این آئی)4ماہ سے لاپتہ برازیل کے اداکار جیفرسن ماچاڈو کی لاش مل گئی جسے لکڑی کے ڈبے میں بند کر کے دفنا دیا گیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک گھر کے باہر سے اداکار کی لاش برآمد ہوئی جس کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے… Continue 23reading معروف اداکار کی لاش 4 ماہ بعد مل گئی

موجودہ مالی سال پاکستان کی فی کس آمدنی میں بڑی کمی

datetime 26  مئی‬‮  2023

موجودہ مالی سال پاکستان کی فی کس آمدنی میں بڑی کمی

اسلام آباد (این این آئی)موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال 1766 ڈالر تھی جبکہ ایک سال میں فی کس آمدن میں 11.38 فیصد کمی آئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق… Continue 23reading موجودہ مالی سال پاکستان کی فی کس آمدنی میں بڑی کمی

سانحہ 9 مئی،شرپسندوں نے کروڑوں روپے کے سیف سٹی کیمرے بھی برباد کردیے

datetime 26  مئی‬‮  2023

سانحہ 9 مئی،شرپسندوں نے کروڑوں روپے کے سیف سٹی کیمرے بھی برباد کردیے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے شرپسندوں نے کروڑوں روپے مالیت کے سیف سٹی کیمروں کوبھی نقصان پہنچایا جس کی رپورٹ سیف سٹی اتھارٹی نے حکومت کو بھجوا دی۔ سیف سٹی اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی… Continue 23reading سانحہ 9 مئی،شرپسندوں نے کروڑوں روپے کے سیف سٹی کیمرے بھی برباد کردیے

ملک و قوم اور عسکریہ پاکستان کے مخالفین کی پارٹی میں گنجائش نہیں، چوہدری شجاعت نے ہدایت جاری کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2023

ملک و قوم اور عسکریہ پاکستان کے مخالفین کی پارٹی میں گنجائش نہیں، چوہدری شجاعت نے ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)عسکریہ پاکستان یا ملک و قوم کے خلاف بات کرنے والے اور کسی بھی بدعنوانی یا کرپشن میں ملوث کسی بھی شخص کی پاکستان مسلم لیگ (ق) میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔یہ بات (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے یورپ کے کواڈنیٹر سید خرم رضا کاظمی سے ٹیلیفونک گفتگو… Continue 23reading ملک و قوم اور عسکریہ پاکستان کے مخالفین کی پارٹی میں گنجائش نہیں، چوہدری شجاعت نے ہدایت جاری کر دی

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردئیے

datetime 26  مئی‬‮  2023

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردئیے

ماسکو(این این آئی)روس نے اپنے جوہری ہتھیار پڑوسی ملک بیلاروس میں منتقل کرنا شروع کر دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بیلاروسی صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو نے کہا کہ روسی جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس منتقلی شروع ہو گئی ہے تاہم روس کی جانب سے اس بات پر… Continue 23reading روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردئیے

لکھ کر رکھ لیں، عمران خان امریکا میں پناہ لیں گے، فیصل کریم کنڈی

datetime 26  مئی‬‮  2023

لکھ کر رکھ لیں، عمران خان امریکا میں پناہ لیں گے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج کل بھرپور کوششیں کررہے ہیں، کچھ دنوں میں آپ سنیں گے کہ انہوں نے امریکا میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ میری بات آپ اپنے دفتر میں کہیں لکھ کر رکھ… Continue 23reading لکھ کر رکھ لیں، عمران خان امریکا میں پناہ لیں گے، فیصل کریم کنڈی

کراچی میں شہریوں کے ہاتھوں ہلاک 2 نوجوان ڈاکو کی بجائے عام شہری نکلے

datetime 26  مئی‬‮  2023

کراچی میں شہریوں کے ہاتھوں ہلاک 2 نوجوان ڈاکو کی بجائے عام شہری نکلے

کراچی (این این آئی)شہرقائدکے علاقے اورنگی ٹائون میں 20 روز قبل ڈاکو سمجھ کر مشتعل شہریوں کی جانب سے بہیمانہ تشدد کر کے ہلاک کیے جانے والے 2 مبینہ ڈاکو عام شہری اوربے گناہ نکلے۔تین دوست شادی میں شرکت کر کے واپس گھر جا رہے تھے کہ شہریوں نے انہیں مشکوک سمجھ کر روکا اور… Continue 23reading کراچی میں شہریوں کے ہاتھوں ہلاک 2 نوجوان ڈاکو کی بجائے عام شہری نکلے

1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 7,329