اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی سے مستعفی ہونا کافی نہیں پاکستان کو تباہ کرنے کے جرم کی سزا ملنی چاہیے،ترجمان جے یو آئی

datetime 25  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی سے مستعفی ہونا کافی نہیں پاکستان کو تباہ کرنے کے جرم کی سزا ملنی چاہیے،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد(این این آئی) ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مستعفی ہونا کافی نہیں پاکستان کو تباہ کرنے کے جرم کی سزا ملنی چاہیے۔ اپنے بیان میں ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ عمران نیازی سیاست کے میدان سے باہر ہوچکے ،بارہواں کھلاڑی بھی تسلیم نہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی سے مستعفی ہونا کافی نہیں پاکستان کو تباہ کرنے کے جرم کی سزا ملنی چاہیے،ترجمان جے یو آئی

پاکستانی عوام نے 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیدیا، سخت کارروائی کا مطالبہ

datetime 25  مئی‬‮  2023

پاکستانی عوام نے 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیدیا، سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے عوام کی اکثریت نے9 مئی کے افسوسناک واقعات کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دیتے ہوئے فوجی اور قومی تنصیبات پر حملوں ،ان کو جلانے ،شہداء کے مجسموں اور یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کے واقعات میں ملوث ملزموں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ معروف کمپنی ایبسوز(IPSOS)کی… Continue 23reading پاکستانی عوام نے 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیدیا، سخت کارروائی کا مطالبہ

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق اضافہ مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین اضافی… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی

datetime 25  مئی‬‮  2023

ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق 19 مئی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 20.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 19 مئی کو ختم… Continue 23reading ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی

بھارت میں پاکستان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا دو ٹوک فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2023

بھارت میں پاکستان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا دو ٹوک فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے،بھارت کا رویہ دیکھنے کے بعد ٹیم بھیجنے سے متعلق فیصلہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وارپریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کی سیکیورٹی… Continue 23reading بھارت میں پاکستان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا دو ٹوک فیصلہ

عمران خان امریکہ میں سیاسی پناہ لیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2023

عمران خان امریکہ میں سیاسی پناہ لیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اس سلسلہ میں سندھ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے وفاقی وزیر ساجد حسین طوری،ڈاکٹر حیدر علی،سید محمد علی بادشاہ،ہمایوں خان،نذیر ڈھوکی اور بہت بڑی تعداد میں پی پی… Continue 23reading عمران خان امریکہ میں سیاسی پناہ لیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

جناح ہاؤس حملہ، 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

datetime 25  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس حملہ، 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے لئے سولہ ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کردیا۔عدالت میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں کمانڈنگ افسرنے آرمی ایکٹ کے… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ، 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،جلیل احمد شرقپوری بہت کچھ بول گئے

datetime 25  مئی‬‮  2023

پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،جلیل احمد شرقپوری بہت کچھ بول گئے

شرقپور شریف( این این آئی)بزرگ سیاستدان و سابق رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے تحریک انصاف سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،میں نے اپنے ذہنی دبائو پر علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے ، عمران خان نے جو کچھ کیا ہے میں… Continue 23reading پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،جلیل احمد شرقپوری بہت کچھ بول گئے

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

datetime 25  مئی‬‮  2023

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پرسماعت مکمل ہوگئی۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔بجلی کے صارفین سے 46ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری سے مارچ تک کی ایڈجسٹمنٹ کی مد… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 7,329