برٹش ایئرویز نے حجاب آپشن کے ساتھ نئی وردی متعارف کرا دی
لندن (این این آئی )برطانیہ کی قومی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز(بی اے)نے اپنی نئی وردی ملازمین میں تقسیم کرنا شروع کر دی ہے۔اسے فیشن ڈیزائنر سیوائل رو اور درزی اوزوالڈ بوتینگ نے تیارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی فضائی کمپنی کی وردی میں گذشتہ قریبا بیس سال میں یہ پہلی بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ اس… Continue 23reading برٹش ایئرویز نے حجاب آپشن کے ساتھ نئی وردی متعارف کرا دی