آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار کو آخری موقع مل گیا
لاہور ( این این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں کل (جمعرات ) 25مئی تک توسیع کردی۔احتساب عدالت لاہور کے جج سجاد احمد شیخ نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار کو آخری موقع مل گیا