مارشل آرٹس کے کھلاڑی شاہ زیب رند کا ایک اور اعزاز

23  مئی‬‮  2023

لندن ( این این آئی) کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کے کھلاڑی شاہ زیب رند نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے فرانس کے کھلاڑی کو لائٹ ویٹ فائٹ میں شکست دے دی۔شاہ زیب نے امریکہ کے شہر میامی میں ہونے والے مقابلے میں فرانس کیکھلاڑی ٹومی ازوز کو شکست دی۔

اس سے قبل بھی شاہ زیب نے رواں سال یکم اپریل کوپروفیشنل لیگ میں کراٹے کمبیکٹ میں 68 کلوگرام لائٹ ویٹ کیٹیگری میں وینزویلا کے پانچ مرتبہ نیشنل کک باکسنگ چیمپئن رہنے والے کھلاڑی گبوڈیازکو بھی ہرا کر مقابلہ جیت لیا تھا۔ایک بارپھرکوئٹہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے فرانس کے کھلاڑی کو شکست دے کر ملک کا نام روشن کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…