ریانہ برناوی اسپیس ایکس کے ذریعے تاریخی خلائی مشن پر جانیوالی پہلی سعودی خاتون
ریاض(این این آئی)اسپیس ایکس کا تاریخی خلائی مشن سعودی خاتون و مرد خلا باز سمیت 4 خلا بازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے لے کر روانہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ان 4 خلا بازوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی بریسٹ کینسر ریسرچر ریانہ… Continue 23reading ریانہ برناوی اسپیس ایکس کے ذریعے تاریخی خلائی مشن پر جانیوالی پہلی سعودی خاتون