لاہور( این این آئی)کراچی کی ملیرجیل میں طبعی موت مرنے والے دو بھارتی قیدیوں کی میتیں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ بھارتی شہری ذوالفقار علی اور ماہی گیر سوما دیواجن کی دوران قید ملیر جیل میں طبعی موت ہو گئی تھی کی میتیں کراچی سے بذریعہ ہوائی پرواز لاہور ائیرپورٹ پہنچائی گئیں جہاں سے انہیںایدھی فائونڈیشن کے ذریعے واہگہ بارڈرپہنچایا جائے گیا۔دونوں بھارتی شہری کراچی کی ملیر جیل میں قید تھے اور ان کی رہائی کے حکم کے بعد 12 مئی کو واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کے حوالے کیا جانا تھا لیکن جیل میں طبیعت خراب ہونے کے باعث دونوں بھارتی قیدیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ذوالفقار 6 مئی اورسوما دیوا9 مئی کو چل بسا ۔
ملیرجیل میں طبعی موت مرنے والے بھارتی قیدیوں کی میتیں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ



















































