پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

محتسب پنجاب کے حکم پر 32 بیروزگار نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم

datetime 21  مئی‬‮  2023

محتسب پنجاب کے حکم پر 32 بیروزگار نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم

لاہور( این این آئی)محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان کے حکم پر32 مستحق نوجوانوں کو پنجاب سول سرونٹس (تقرری و شرائط ملازمت) رولز مجریہ 1974ء کے قاعدہ 17 اے کے تحت ضلعی تعلیمی اتھارٹی بھکر نے تقرر نامے جاری کر دیے ہیں جس سے بیروزگارافراد کو قانونی حق ملا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ… Continue 23reading محتسب پنجاب کے حکم پر 32 بیروزگار نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم

کراچی میئر شپ، پیپلز پارٹی کا جماعت اسلامی سے رابطہ

datetime 21  مئی‬‮  2023

کراچی میئر شپ، پیپلز پارٹی کا جماعت اسلامی سے رابطہ

کراچی(این این آئی)کراچی میں اپنا میئر لانے کے لیے کسی بھی سیاسی جماعت نے سادہ اکثریت حاصل نہیں کی ہے اس معاملے پر پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ جماعت… Continue 23reading کراچی میئر شپ، پیپلز پارٹی کا جماعت اسلامی سے رابطہ

غیرمعمولی موسمی تغیرات، سعودی عرب میں طوفانی ژالہ باری، گلیاں اولوں سے بند ہو گئیں

datetime 21  مئی‬‮  2023

غیرمعمولی موسمی تغیرات، سعودی عرب میں طوفانی ژالہ باری، گلیاں اولوں سے بند ہو گئیں

ریاض(این این آئی)دنیا بھرمیں تیزی کے ساتھ تبدیل ہونے والے موسمی حالات کے باعث سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط اور عسیر میں طوفانی ژالہ باری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ شدید ژالہ باری کے باعث علاقے میں سڑکیں بند ہوگئیں اور گاڑیاں پھنس گئیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ اس علاقے میں… Continue 23reading غیرمعمولی موسمی تغیرات، سعودی عرب میں طوفانی ژالہ باری، گلیاں اولوں سے بند ہو گئیں

کار ریس کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2023

کار ریس کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(این این آئی ) امریکی ریاست میکسیکو میں کار ریس کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ باجا کیلیفورنیا میں پیش آیا۔ جہاں کار ریس کے دوران گھاٹ لگائے افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے… Continue 23reading کار ریس کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

عمان نے قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمان نے قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی

مسقط(این این آئی) عمان نے قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عرب پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کی رپورٹ میں کہاگیاکہ سلطنت عمان عرب دنیا میں قدرتی گیس کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ بن گیا ہے۔ عمان نے… Continue 23reading عمان نے قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی

نیو یارک شہر کے ڈوبنے کا خدشہ

datetime 21  مئی‬‮  2023

نیو یارک شہر کے ڈوبنے کا خدشہ

نیویارک(این این آئی)ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیو یارک شہر میں موجود بلند و بالا عمارتیں اپنے وزن سے یہاں کے سمندر کی سطح بڑھا رہی ہے جس کے باعث نیو یارک کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو ایس جیولوجیکل سروے اور یونیورسٹی آف روڈ آئی لینڈ کی ٹیم… Continue 23reading نیو یارک شہر کے ڈوبنے کا خدشہ

وزن کم کریں یا پھر گھر جائیں، اعلیٰ افسران کا پولیس اہلکاروں کوحکم

datetime 21  مئی‬‮  2023

وزن کم کریں یا پھر گھر جائیں، اعلیٰ افسران کا پولیس اہلکاروں کوحکم

گوہاٹی(این این آئی)انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے محکمہ پولیس نے اپنے افسران کو وزن کم کرنے یا پھر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا کہا ہے۔عرب نیوز کے مطابق آسام کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جی پی سنگھ نے اعلان کیا کہ اگست میں تمام افسران کا وزن ریکارڈ کیا جائے گا جبکہ… Continue 23reading وزن کم کریں یا پھر گھر جائیں، اعلیٰ افسران کا پولیس اہلکاروں کوحکم

رشتہ سے انکارپر محنت کش کے گھر کو آگ لگا دی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

رشتہ سے انکارپر محنت کش کے گھر کو آگ لگا دی گئی

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں رشتہ سے انکارپر محنت کش کے گھر کو آگ لگا دی گئی جس سے دو بیٹیوں کا جہیز اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیاتاہم آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا اور پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے موضع… Continue 23reading رشتہ سے انکارپر محنت کش کے گھر کو آگ لگا دی گئی

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات، اہم خبر آ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات، اہم خبر آ گئی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات6جون سے ہوں گئیں اور تعلیمی ادارے 14 اگست تک تعطیلات کے بعد 15اگست کو کھولیں گے جس کا اعلان بہت جلد محکمہ تعلیم کے اجلاس میں متوقع ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات، اہم خبر آ گئی

1 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 7,329