پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

فیفا نے پاکستانی نڑاد انگلش فٹبالرکو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دیدی

datetime 19  مئی‬‮  2023

فیفا نے پاکستانی نڑاد انگلش فٹبالرکو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دیدی

زیورخ (این این آئی)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انگلینڈکی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نڑاد فٹبالر عیسٰی سلیمان کو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دے دی ہے، فیفا کی اجازت کے بعد عیسیٰ سلیمان فوری طور پر پاکستان کی نمائندگی کے اہل ہوگئے ہیں۔25 سالہ عیسٰی سلیمان ان دنوں پرتگال میں لیگ فٹبال کھیل رہے… Continue 23reading فیفا نے پاکستانی نڑاد انگلش فٹبالرکو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دیدی

مکۃ المکرمہ،ہوٹل میں آتشزدگی، بورے والا کے رہائشی ماں، بیٹا جاں بحق

datetime 19  مئی‬‮  2023

مکۃ المکرمہ،ہوٹل میں آتشزدگی، بورے والا کے رہائشی ماں، بیٹا جاں بحق

مکہ مکرمہ (این این آئی)عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے والے ماں اور بیٹا ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق بورے والا سے تعلق رکھنے والے دو معترمین ماں اور بیٹا مکۃ المکرمہ شاہراہ ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں دم گھٹنے سے جاں بحق… Continue 23reading مکۃ المکرمہ،ہوٹل میں آتشزدگی، بورے والا کے رہائشی ماں، بیٹا جاں بحق

پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکل آیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکل آیا

مکوآنہ (این این آئی)ایف آئی اے کی کوششوں اور بزنس کمیونٹی کے عملی تعاون سے پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکل آیاہے اور آج کی اس میٹنگ کا مقصد لوگوں کو مزید آگاہی دینا ہے تاکہ وہ اپنے اداروں میں فنانشل ڈسپلن کو مستقبل بنیادوں پر یقینی بنا سکیں۔ یہ بات… Continue 23reading پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکل آیا

اگلے 5 سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

اگلے 5 سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او)نے بتایاکہ بحر الکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی رجحان ایل نینو اور گرین ہاوس گیسوں کا… Continue 23reading اگلے 5 سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے کس ملک کیلئے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

datetime 19  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف نے کس ملک کیلئے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

نیویارک(این این آئی )عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے گھانا کے لیے تین ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے شدید معاشی بحران سے دوچار مغربی افریقا کے ملک گھانا کے لیے تین ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دی جب کہ گھانا… Continue 23reading آئی ایم ایف نے کس ملک کیلئے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 19  مئی‬‮  2023

بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

راولپنڈی (این این آئی)بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان،جڑواں شہروں کی سب سے بڑی بھاٹہ چوک مویشی منڈی 8کروڑ 95لاکھ روپے میں فروخت کردی گئی ،بڑے جانور کی انٹری فیس3ہزار روپے اور چھوٹے جانور کی انٹری فیس 2ہزار، روپے ہوگی،سی ای او کینٹ بورڈ کی سربراہی میں مویشی منڈی بھاٹہ… Continue 23reading بڑی عید پر جانوروں کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ پاکستان کوکتنا غیرملکی قرض ملا؟ رپورٹ جاری

datetime 19  مئی‬‮  2023

رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ پاکستان کوکتنا غیرملکی قرض ملا؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرض کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔بیرونی قرض کی رپورٹ وزارت اقتصادی امور کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران غیر ملکی قرض اور امداد میں 60.5… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ پاکستان کوکتنا غیرملکی قرض ملا؟ رپورٹ جاری

دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے پہنچ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2023

دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے پہنچ گئی

جھانسی(این این آئی) بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے سینٹر پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک امتحانی مرکز میں تمام لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے سجی سنوری دلہن کو آتے دیکھا۔ کرشنا راجپوت بیچلرآف آرٹس (بی اے)فائنل کی طالبہ ہیں… Continue 23reading دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے پہنچ گئی

وزیراعظم کے پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف پہنچانے احکامات جاری

datetime 19  مئی‬‮  2023

وزیراعظم کے پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف پہنچانے احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے تحت سخت کارروائی کی توثیق کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ وفاقی کابینہ… Continue 23reading وزیراعظم کے پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف پہنچانے احکامات جاری

1 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 7,329