پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

9 مئی واقعات،وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

datetime 19  مئی‬‮  2023

9 مئی واقعات،وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے تحت سخت کارروائی کی توثیق کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ وفاقی کابینہ… Continue 23reading 9 مئی واقعات،وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

رات گئے گھر پر چھاپہ مار کر ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ابرار الحق کا دعویٰ

datetime 19  مئی‬‮  2023

رات گئے گھر پر چھاپہ مار کر ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ابرار الحق کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ ان کے گھر پر رات گئے چھاپہ مار کر ملازموں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو ہراساں بھی کیا گیا۔نامور گلوکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر واقعہ کی مذمت… Continue 23reading رات گئے گھر پر چھاپہ مار کر ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ابرار الحق کا دعویٰ

عمران خان کو مطلوب 2200افراد کی فراہم کردہ فہرست میں کن اہم ترین رہنماؤں کے نام شامل ہیں؟ جانئے

datetime 19  مئی‬‮  2023

عمران خان کو مطلوب 2200افراد کی فراہم کردہ فہرست میں کن اہم ترین رہنماؤں کے نام شامل ہیں؟ جانئے

لاہور( این این آئی)حکومتی ٹیم نے مطلوب افراد کی فہرست چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے کردی۔حکومتی ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں کمشنر لاہور کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم نے عمران خان سے ملاقات کی۔ زمان پارک میں عمران خان کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع… Continue 23reading عمران خان کو مطلوب 2200افراد کی فراہم کردہ فہرست میں کن اہم ترین رہنماؤں کے نام شامل ہیں؟ جانئے

پولیس نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے پر صاحبزادہ حامد رضا گرفتارکر لیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

پولیس نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے پر صاحبزادہ حامد رضا گرفتارکر لیا

اسلام آباد (این این آئی) رکن آزاد کشمیر اسمبلی ،سابق وزیرمذہبی امور صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا گیا۔رکن آزاد کشمیر اسمبلی سابق وزیرمذہبی امور صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حامد رضا سیالکوٹ میں پھوپھو زاد بھائی کا جنازہ پڑھانے قبرستان آئے تھے۔

پی ٹی آئی کا مشکل وقت میں خاموش رہنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کا مشکل وقت میں خاموش رہنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی قیادت نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ نہ دینے والے اہم عہدوں پر براجمان شخصیات کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مظاہروں کے دوران گرفتار افراد، جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست مانگ لی ہے۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

عدالت نے پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی کو تمام ممبران کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے اورتمام اراکین کو استعفے واپس لینے کے لئے سپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading عدالت نے پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

شہید شیرخان کی بہادری کی گواہی بھارتی بریگیڈیرنے بھی دی تھی

datetime 19  مئی‬‮  2023

شہید شیرخان کی بہادری کی گواہی بھارتی بریگیڈیرنے بھی دی تھی

اسلام آباد (این این آئی)1999 میں کارگل جنگ میں شریک بھارتی فوج کے بریگیڈئیر ایم بی ایس باجوہ بھی کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کی بہادری کا اعتراف کرچکے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔کارگل جنگ میں شریک بھارتی فوج کے بریگیڈئیر ایم بی ایس باجوہ نے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading شہید شیرخان کی بہادری کی گواہی بھارتی بریگیڈیرنے بھی دی تھی

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

datetime 19  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 3مقدمات میں عبوری ضمانت 2جون تک منظور کرلی جبکہ ظل شاہ قتل اور پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے سے متعلق 2مقدمات میں ضمانت کنفرم کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

datetime 19  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی۔مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اقدام پی ٹی آئی کی جانب سے9مئی کے واقعات پراحتجاجاًًکیا اور کہا کہ (آج)جمعہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

1 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 7,329