اسلام آباد (این این آئی) رکن آزاد کشمیر اسمبلی ،سابق وزیرمذہبی امور صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا گیا۔رکن آزاد کشمیر اسمبلی سابق وزیرمذہبی امور صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حامد رضا سیالکوٹ میں پھوپھو زاد بھائی کا جنازہ پڑھانے قبرستان آئے تھے۔